بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے کہا کل شب نوشکی زرین جنگل حملے میں دو اہلکار ہلاک کئے جبکہ 3 اپریل کو قلات نیمر غ میں یوفون موبائل ٹاور کو باروی مواد سے تباہ کیا، مرید بلوچ
ترجمان نے کہا بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے سرمچاروں نے کل شب نوشکی کے علاقے زرین جنگل ایف سی کیمپ پر راکٹوں اور خودکارہتھیاروں سے حملہ کیا۔ فائر کئے گئے متعدد راکٹ فورسز کے رہائشی کوارٹروں پر گرے جس سے دو اہلکار ہلاک ہوگئے اور کیمپ کو شدید نقصان پہنچا۔
مریدبلوچ نے کہاایک اور کاروائی میں 3 اپریل کو ہمارے سرمچاروں نے قلات نیمرغ میں یوفون موبائل کی ٹاور اور مشینری کو بارودی مواد سے تباہ کیا۔ پاکستانی خفیہ ادارے ان موبائل ٹاوروں کو بلوچ جہدکاروں کی مخبری کیلئے استعمال کرتے ہیں جن کو ہم آئیندہ بھی نشانہ بنائیں گئے۔
بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے کہا ہماری کاروائیاں آزاد بلوچستان کے حصول تک تیزی کے ساتھ جاری رہیں گے۔