نمل یونیورسٹی کے لاپتہ بلوچ طالب علم امداد بیبگر کی بازیابی کے لیے دائر ہیبیس کارپس کی درخواست کل بروز سوموار لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیبگر امداد کو سادہ لباز میں ملبوس سیکورٹی اہلکار پنجاب یونیورسٹی سے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے جا رہے ہیں- بیبگر امداد کی ماروائے عدالت گرفتاری کے خلاف انکے ساتھ طالب علم پچھلے 12 دنوں سے سراپا احتجاج ہیں اور انکی صحیح سلامت بازیابی کی مانگ کرتے آ رہے ہیں-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.