تربت:
ناصرآباد کے جنگل میں دو نامعلوم لاشیں برآمد کرلی گئیں،شناخت کے لئے تربت منتقل۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے نواحی علاقہ ناصرآباد کے جنگل سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا ہے۔جبکہ ان کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔