رکن بلوچستان اسمبلی جمعیت علماء اسلام کے رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کی وجہ سے سائیکل پر سواری کرتے ہوئے عوام کو بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مد نذر رکھتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کی ذریعے عوام اور اپنے بہی خواہوں کو پیغام دیا ہے کہ وہ سائیکل کی سواری کرتے ہوئے اپنی زندگی کو محفوظ بنانے کیساتھ ساتھ طبی اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے پیٹرول و ڈیزل کی مد میں خرچ ہونے والے پیسے بچا کر اپنے لئے آٹا خرید کر اپنے اہلخانہ کی زندگی کو بچائیں۔
Latest posts by Aomar Karim (see all)