لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روزمچھ سے کافی پرانی لاش برآمدکی گئی جسکی شنا خت ممکن نہ ہوسکی۔
لیویز حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا
جہاں ضروری کارروائی کے بعد ڈی این اے کے لیے لاش کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.