مند کے علاقے گوک میں منگل کی شب رات کی تاریکی میں قابض پاکستان آرمی نے عبدلصمد ولد نواب کے گھر پر دھاوا بول دیا۔فورسز نے رات کی تاریکی میں خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانا بنایا ۔
قابض فورسز نے عبدلصمد کے ایک نوجوان بیٹے حاصل کو زبردستی اغوا کرکے جبراًن لاپتہ کردیا جہاں دو دن گزرنے کے باوجود نوجوان کی کوئی خبر نہیں۔
دوسری جانب پنجگور میں تفصیلات کے مطابق کیلکور چوٹین اور اسکے آس پاس کے علاقوں میں پاکستانی فورسز درندگی میں مصروف ہے۔
علاقہ کے خارجی اور داخلی راستے بند کرکے علاقہ مکینوں کو پریشان کیا جارہاہے ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.