قومی شاہراہ پشکرم لدھا کے مقام پر موٹرکار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ ہلاک اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہلاک شخص کی شناخت عبدالصمد سکنہ پڑنگ آباد کے نام سے ہوئی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.