بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی چیئرمین ڈاکٹرنسیم بلوچ نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھاہے کہ ماہل بلوچ کی بچیاں نگرہ اورنازینک اپنی والدہ کے انتظارمیں بیٹھی ہیں ۔
ماہل بلوچ جھوٹے مقدمات میں فورسزکی تحویل میں ہیں۔
فورسزاپنے قائم کئے گئےجھوٹے مقدمات کے ثبوت پیش کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں،اس لئے ماہل بلوچ 17فروری اپنی اغوانماگرفتاری کے دن سے اب تک فوسرزانہیں عدالت میں ریمانڈپرریمانڈلیکراپنی تحویل میں رکھ رہے ہیں۔
Nugrah and Nazenk, the daughters of Maahal Baloch wait for their mother who is in Pakistani forces’ custody with fake charges. Forces couldn’t provide evidence of their claim so each time they demand remands from the court. She is on remand since her abduction on 17th February. pic.twitter.com/XQwA3cg43K
— DrNaseemBaluch (@DrNaseemBaluch) March 24, 2023
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.