لسبیلہ:
لسبیلہ میں بیلہ پل کے قریب مزدا گاڑی اور ٹرالر گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے-
زخمیوں کو ایم-ای-آر-سی 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے سول ہسپتال لسبیلہ پہنچا دیا-
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.