ایس ایس ایف اپنی سالانہ آگاہی تقریب “داخلہ اور اسکالرشپ” کے عنوان سے منعقد کررہی ہے جہاں کالجوں اور جامعات میں داخلہ پالیسی اور ان میں موجود مختلف اسکالرشپس، جدید ہنر مند کورسسز،فنی علوم اور آنلائن رجسٹریشن کے حوالے سے تفصیلی معلومات فراہم کی جائیگی.
اس سیشن میں ماہرین مختلف شعبوں جیسے کہ میڈیکل سائنسز ، سوشل سائنسز ، انجینئرنگ، لاء کے علاوہ دیگر شعبوں کے بارے میں مختلف پہلوؤں کے حوالے سے اپنے تجربات کی روشنی میں ضروری معلومات سے طلبا و طالبات کو آگاہ کرینگے.
ایس ایس ایف آپ سب کی مذکورہ سیشن میں شرکت کےلیے منتظر رہے گا.
نوٹ: یہ سیشن میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طالبات دونوں کےلیے ہے.
جگہ: بوائز ماڈل ہائی سکول نزد سیول کالونی خضدار.
تاریخ اور وقت: 31 جولائی 2022 بروز اتوار صبح 10:00 بجے.