بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی اہلیہ شدید علیل، دبئی میں زیر علاج۔
سردار اختر مینگل کی اہلیہ شدید علیل ہیں جو دبئی کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اہلیہ کی طبیعت کی ناسازی کے باعث سردار اختر مینگل بھی دبئی میں ہیں۔

Login to your account below.