حب۔ حب ساکران پولیس اسٹیشن کے قریب بم دھماکہ کیاگیاجس کی آواز دور دور تک سنائی گئی،تاہم پولیس بم حملے کی تصدیق سے گریزاں رہی،جبکہ مقامی ذرائع کے مطابق بم دھماکے کی آوازشدیدتھی جسے دوردورسناگیا۔/
بیسیمہ۔سب تحصیل ناگ میں ڈیزل سے لوڈ پک اپ گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس سےایک شخص ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیاجنہیں سول ہسپتال بسیمہ منتقل کردیا گیاجن کاتعلق گریشہ خضدار سے بتایا جاتاہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.