زہری میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون اور اسکا آشنا قتل۔
زہری گلینزر میں میر محمد نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے اپنی ہی بیٹی مسمات (س) اور اس کے مبینہ آشنا حضور بخش کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
لیویز نے موقع پر پہنچ کر مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.