مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی سے گر کر ایک کان کن جاں بحق ہوگیا۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق دوران کانکنی محمد عارف ولد محمد صدیق قوم ناصر سکنہ دکی ٹرالی سے گر کر موقع پر جانبحق ہوگیاہے۔
جاں بحق کانکن کی لاش کو سول ہسپتال دکی میں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔