کلی ٹھڈڑی سے 7 اپریل کو لاپتہ ہونے والے دو سالہ بچے کی لاش کوئلہ کان سے مل گئ۔
.پولیس کے مطابق بچے کی لاش کوئلے کی بند کان سے ملی ہے۔کان کی گہرائی 100 فٹ ہے۔
کان میں پانی موجود تھی۔بچے کی لاش کیچڑ میں دھنسی ہوئی تھی۔لاش پوسٹ مارٹم کے لئے کوئٹہ منتقل کردی گئی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.