پو لیس ذرائع کے مطابق اتوار کو دُکی کے علا قے راغہ کول ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی کوئلہ کان کے مزدور پر فائرنگ سے ایک مزدور ہلاک ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔
دوسری جانب خضدار کی تحصیل وڈھ کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص ہلاک 17 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔
جنہیں فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.