لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان ایران آر سی ڈی شاہراہ پر ڈاکووں نے ایک ایرانی پک گاڑی کو اسلحہ کے زور پر ڈرائیور، کنڈیکٹر اور کمسن بچہ سمیت اغوا کیا اسپیشل لیویز اسکواڈ کو واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈاکووں کے تعاقب کرتے ہوئے بارتاگزئی کے مقام پر ڈاکووں نے فورس کی گاڑی کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی۔
فائرنگ کے تبادلے پرتین ڈاکووں کوگھیر کرگرفتارکرلیاگیاڈرائیور، کلینڈر اور کمسن بچے کو بازیاب کرکے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ اور واردات میں استعمال ہونے والی مسروقہ گاڑی کو بھی قبضے میں لے لیاگیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.