پولیس ذرائع کے مطابق خضدار کینٹ کے نزدیک زیرو پوائنٹ کے ایریا میں تیز رفتاری کے باعث کم سن لڑکا یاسر احمد مینگل موٹر سائیکل سے گرکر ہلاک ہوگیا۔
متوفی بی این پی تحصیل خضدار کے صدر میر سفرخان مینگل کے بھانجے تھے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.