کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پرباغبانہ کورک سمبان کے مقام پر ویگن اور پک اپ کے درمیان تصادم6 افراد جاں بحق 10 سے زائد افراد زخمی، زخمیوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل۔ اطلاعات کے مطابق توتک مڑی سے آنے والے پک اپ گاڑی کورک سمبان موڑ پر خضدار سے کوئٹہ جانے والی ویگن سے ٹکراگئی ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد جان بحق اور 10سے زائد افراد جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو ٹیم باغبانہ نے فوری طور پر حادثے کی جگہ پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں ٹیچنگ ہَسپتال خضدار منتقل کردیا اور بعد ازاں لاشوں کو شناخت کے لئے باغبانہ ریسکیو سینٹر میں رکھ دیاگیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.