خاران قبرستان محلے میں نامعلوم افراد نے عطاء اللہ نامی شخص کے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے خان محمد ولد عطاء اللہ ملازئی نامی شخص کو شدید زخمی کردیا فائرنگ کی زد میں آکر ایک کم سن بچی بھی زخمی ہوگئی ،زخمیوں کو ابتدائی علاج کیلئے سول ہسپتال خاران منتقل کردیاگیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.