خاران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ۔ خاران کے علاقے کلان سید حیدر شاہ مسجد کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے لیویز دفعدار عبدالرحمن ولد یار محمد ملازئی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.