خاران شہرمیں قانون نافذ کرنے والے ادارے کا شہرکی مختلف جگہوں پر چھاپہ پانچ نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق حراست میں لینے والے نوجوانوں کی شناخت جابر یلانزئی ولد پذیر احمد، نجیب اللہ یلانزئی ولد محمد حسین اور شفقت یلانزئی ولد عبدالرحیم کے ناموں سے ہوئی ہے۔بعد میں جابر یلانزئی اور نجیب یلانزئی کوچھوڑدیا گیا۔
جبکہ ایک اور چھاپے کے دوران دو افراد کو بھی حراست میں لیاگیا جنکی شناخت یوسف بادینی اور پرویز بادینی ولد فیض محمد بادینی کے ناموں سے ہوئی ہے جو تاحال فورسز کی حراست میں ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.