خاران بازار سبزی منڈی میں فائرنگ سے مہراللہ یلانزئی نامی شخص ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق عصر کے وقت خاران بازار سبزی منڈی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکہ مہراللہ ولد سہراب خان یلانزئی ساکن شہر خاران کو ہلاک کردیا ۔
واقعہ کا اطلاع ملتے ہی خاران پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا اور تفتیش شروع کردی