گزشتہ روز حق دوتحریک کے دو رہنما وسیم سفر اورصبغت اللہ شاہ جی گرفتار ہوئے تھے وہ نیشنل پارٹی کی ضمانت پر رہا کردئے گئے۔
نیشنل پارٹی کی مقامی قیادت نے انکی رہائی کیلئے اھم کردار ادا کیا۔
اس موقع پر آل پارٹیز کیچ نے مطالبہ کیا ہے کہ گوادر سمیت مکران بھر میں حق دوتحریک اور دیگرسیاسی جماعتوں کے گرفتار کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.