وزیراعظم شَہبازشریف سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی ثناء بلوچ کی ملاقات ، بلوچستان میں سیلاب زدگان کی فوری امداد ، متاثرہ خاندانوں کے مکانات کی جلد از جلد تعمیر، زمینداروں کے زرعی اراضی و فصلات کے نقصان کے ازالے کیلے فوری امداد کی فراھمی اور نوشکی و خاران کے دورہ کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرلی۔
Latest on YouTube