تمپ:
بالیچہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ لیویز زرائع کے مطابق تمپ کے پہاڑی ایریا شاہاپ میں نامعلوم مسلع افراد نے فائرنگ کرکے چار افراد کو ہلاک کردیا۔
ہلاک شدگان کی شناخت حنیف ولد محمد ساکن تلکان بالیچہ، بالاچ ولد ٹافی پل آباد، اقبال ولد رحمت للہ ساکن پل آباد اور نیاز ولد سفر ساکن مند بلو کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ ایک شخص عمران ولد ابراہیم زخمی ہوا ہے۔
لیویز زرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جمعرات کی دوپہر کو پیش آیاتھا۔
لاشوں کوضروری کارروائی کے بعد ورثاء کی حوالے کردیاگیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.