سرکاری ذرائع کے مطابق کیچ کور سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمدکر لی گئی ہے
جسے شناخت کے لئے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کیاجارہاہے۔
واضح رہے ضلع کیچ سے اب تک 3 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمدکی گئی ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.