تربت میں مسلح افراد نےفائرنگ کرکے فورسزاہلکارکوہلاک کردیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرلیا۔
تربت کے نواحی علاقہ ڈنک میں بدھ کی صبح نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے فورسزاہلکارثناء اللہ سکنہ کرک خیر پختون خواہ کوقتل کردیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.