مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ، خاتون ہلاک۔
پولیس کے مطابق بدھ کی شام گئے بی ایریا کلاتک میں نامعلوم افراد نے قمبر پٹھان سکنہ ڈگاری کھن کی گاڑی کو نشانہ بناکر فائرنگ کی جس سے قمبر کی بیوی موقع پر گولیاں لگنے سے ہلاک ہوگئی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے قمبر پٹان خود محفوظ رہے ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.