تربت میں سیاسی جماعتوں کے مقامی اتحاد آل پارٹیزکیچ کااہم اجلاس کنوینرخالدولیدسیفی کی صدارت میں منعقدکیاگیا۔
اجلاس میں تمام سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں نے شرکت کی جس میں فیصلہ کیاگیاکہ رمضان کے دوسرے عشرے میں اہم کانفرنس منعقدکی جائے گی۔
کانفرنس میں کیچ کے ایم پی ایزاورسیاسی پارٹیوں کے مرکزی رہنماؤں کوشرکت کی دعوت دی جائے گی۔
بارڈرسمیت اہم مسائل کے حل کے لئے بھرپورعوامی قوت کامظاہرہ کیاجائیگا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.