اطلاع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے منگل کی شب 4 بجے کے قریب گھنہ میں مختلف گھروں کی تلاشی کے دوران دو افراد صغیر ولد رحیم بخش اور اختر ولد علی کو حراست میں لے لیا۔
واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے معروف سوشل ایکٹیوسٹ ڈاکٹر شبیر رند نے ٹویٹر میں کی گئی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ صغیر ان کے کزن ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.