بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر پرنس آغا موسی جان بلوچ، نے بی این پی کے مرکزی کابینہ اور پارلیمانی اراکین کا مشترکہ اہم اجلاس بروز اتوار 30 اپریل 2023 کو اسلام آباد میں طلب کیا ہے.
اجلاس کی صدارت پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کرینگے جبکہ کاروائی پارٹی کے سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ چلائنگ۔
اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال تنظیمںی امور آئندہ کا لائحہ عمل کے حوالے سے سیر حاصل بحث ہونگے
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.