کوئٹہ:
ضلع لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کی دوپہر دو بجکر 45 منٹ پر بیلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.8 اور گہرائی 33کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کامرکز بیلہ سے 103کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.