کیچ:
گزشتہ روز ضلع کیچ بلیدہ گلیسر میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب آئی ای ڈی کا دھماکہ ہوا، دھماکے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔
سیکورٹی فورسز کا قافلہ الندور پوسٹ سے گلیسر پوسٹ کی طرف بڑھ رہا تھا کہ راستے میں آئی ای ڈی کی زد میں آگیا۔ زخمی اہلکاروں کی فوری طبی امداد کیلئے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے تربت منتقل کردیا۔
- CAP to hold a side event on Balochistan at the United Nations - March 14, 2023
- ولی کاکڑ! تمہیں ضرور یاد ہوگا، گورنر تعینات ہونے پر ولی کاکڑ کو بلوچ رہنماء جاوید مینگل کا پیغام - March 6, 2023
- زمینداروں نے بجلی کی بندش کیخلاف بلوچستان میں شاہراہیں بند کردیں، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ - March 2, 2023