معروف بلوچ لوک گلوکار محمد بشیر بلوچ انتقال کرگئے۔
بلوچی سمیت مختلف زبانوں میں لوک گیت گانے والے محمد بشیر بلوچ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔
لوک گلوکار کے بیٹے محمد رضا نے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔
محمد بشیر کوآج دوپہر کلی دیبہ کے قریب اخوند بابا قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.