بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل (بی ایس سی اسلام آباد) کی جانب سے سی ٹی ڈی کی حفیظ بلوچ کے خلاف جعلی ایف آئی آر درج کرنے پر آج 3.30pm بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں احتجاج ریکارڈ کیا جائے گا۔
جس میں تمام طلباء ، انسان دوست اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ حفیظ بلوچ کی رہائی کے لیے ایک موثر آواز ثابت ہوسکے ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.