بلوچستان کے گرم علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلوچستان کے گرم علاقوں میں یکم جون سے 13 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.