بلوچستان میں خودکشی کے واقعات رکنے میں نہیں آررہے۔کیچ میں نوجوان نے خودکشی کرلی
اطلاع کے مطابق بالگتر لوپ میں ایک 17 سالہ نوجوان بیزن ولد علی بخش نے قریبی کھیت میں درخت پر لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
رواں ہفتہ کے آغاز میں بالگتر سے خودکشی کا ایک اورکیس رجسٹرڈ ہوا تھا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.