محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں گرمی کی شدت معمول سے زائد رہنے کی پیش گوئی کی ہے جس کے تحت 12 سے 15 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
دوسری جانب طبی ماہرین نے شہریوں کو بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کردی ہے ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.