سرکاری ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح گوادر میں ایم ایٹ شاہراہ نلینٹ پل پر گزرنے والی فورسز کے کانوائے پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا
جس کی زد میں آ کر فورسز کی ایک گاڑی الٹ کرمکمل تباہ ہوگئی اور گاڑی میں سوار 9 اہلکارزخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے لئے گوادر انڈس ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر ایک اہلکارزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.