بلوچستان اکیڈمی تربت کا اس سال بلوچی اور اردو کے معروف شاعر عطا شاد کی برسی پر تاریخی فیسٹول کا اعلان۔
ڈپٹی کمشنر کیچ کے تعاون سے 3 روزہ فیسٹول کا آغاز عطا شاد کی برسی پر 13 فروری کو شروع ہوگا۔
تین روزہ پروگرام کا اختتام 15 فروری کو کیا جائے گا۔
فیسٹول میں بک میلہ، ادبی مباحثہ، مشاعرہ، موسیقی، ڈرامہ، آرٹ ایگزیبیشن اور دیگر پروگرام شامل ہوں گے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.