بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون کی جانب سے لومز یونیورسٹی اوتھل میں نئے آنے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں ویلکم پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں تنظیم کے مرکزی اور زونل رہنماؤں نے نئے آنے والے طلبہ و طالبات کو خوش آمدید کہا ۔ اس کے علاؤہ پروگرام میں پینل ڈسکشن ، کتاب میلہ، بلوچی مشاعرہ ،بلوچی آشوبی دیوان اور ادبی و ثقافتی پروگرام کئے گئے۔