بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ایم این اے آغا حسن بلوچ نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات میں انھیں بلوچستان کے بارڈرز کی بندش کے حوالے سے تحریری طور پر آگاہ کیا جس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے فوری احکامات جاری کیے۔
اسد قیصر نے اجلاس کے دوران تقریر پر رولنگ دی تھی کہ تحریری طور پر انھیں آگاہ کیا جائے تاکہ مسئلے کا فوری اور پائیدار حل نکالیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.