بی ایس او کے سابقہ چئیرمینز(ایکس کیڈر بی ایس او ) نے تنظیم کے بانی چئیرمین ڈاکٹر حئ بلوچ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تعزیتی ریفرنس زیر صدارت بی ایس او کے سابق چئیرمین نادر قدوس جبکہ مہمان خاص ڈاکٹر مالک بلوچ منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔
تعزیتی ریفرنس 25 مارچ کو کوئٹہ میں منعقد کیا جائے گا۔
ڈاکٹر حئ بلوچ بی ایس او کے بانی چیئرمین سابق ایم این اے اور سینیٹر کے ساتھ ساتھ بی این وائی ایم بی این ایم اور نشنل پارٹی کے بانی صدر رئے ہیں ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.