ایران نے جیکی گور گریڈ اسٹیشن سے 100 کی فراہمی میں کسی جواز کے بغیر 80 میگاواٹ، ضلع کیچ سمیت مکران ڈویڑن میں بجلی کا شدید بحران
ایران سے میگاواٹ کی کمی کے باعث ضلع کیچ سمیت مکران ڈویڑن میں بجلی کا شدید بحران پیدا ہوگیا۔
کیسکو حکام کے مطابق ایران نے جیکی گور گریڈ اسٹیشن سے 100 کی فراہمی میں کسی جواز کے بغیر 80 میگاواٹ کی کمی ہے۔
اس وقت پورے ڈویژن کو. صرف 20 میگاواٹ سپلائی کی جارہی ہے جو طلب سے بہت زیادہ کم ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے ضلع کیچ میں روزانہ 18 سے 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس سے معمولات سخت متاثر ہیں۔