اوستہ محمد میں کیرتھر کینال سے ایک ہفتہ پرانی نامعلوم شخص کی لاش برآمد ۔ کیرتھر کینال سے سیف آباد کے مقام پر نامعلوم شخص کا نعش برآمد پولیس تھانہ باغ ہیڈ ایس ایچ او ندیم خان بہرانی کی نگرانی میں کھیرتھر کینال سے لاش نکالا گیا نعش کی شناخت نہ ہوسکی، مزید پولیس تفتیش کر رہی ہے ۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.