سوشل میڈیا پر غیر مقامی افغان مہاجرین کو پیسوں کی عوض جاری ہونے والی لوکل سرٹیفکیٹس کے متعلق خبر پر ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ نے نوٹس لیکر ایک انکواری ٹیم ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چاغی علی رضا کھوسہ کی سربرائی میں مقرر کردی گئی جو اس کے متعلق تحقیقات کریگی۔
ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ نے کہا کہ تمام لوکل سرٹیفکیٹس چھان بین کرکے اگر جو بھی غیر مقامی یا افغان مہاجرین کا کوئی لوکل سرٹیفکیٹ ملا اسی وقت کینسل کردیاجائیگا اور غیر ذمہ دار افراد کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.