کسٹم حکام کے مطابق بلوچستان حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی، کمیٹی کل افغان حکام سے مذاکرات کے لیے بابِ دوستی آئے گی۔
خیال رہے کہ افغان حکومت نے 12دن قبل آمدورفت کےطریقہ کار پر اعتراض لگا کر بارڈر بند کر رکھا ہے۔
Courtesy: Daily Jang