آواران سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد، آواران انتظامیہ کے مطابق 13 دسمبر سے لاپتہ عامر ولد بابو ساکن گْشانگ کی لاش آواران کے علاقے بَزداد سے برآمد ہوئی۔
انتظامیہ نے لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال آواران پہنچا کر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.