آوران کے علاقے پیراندر کے پہاڑی علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پیراندر کے پہاڑی علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی۔ لیویز ذرائع کے مطابق لاش کو آوارن سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.